sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہوا کاٹتا

تیرے حصے میں آئے برے دن کوئی دوسرا کاٹتا

لاریوں سے زیادہ بہاؤ تھا تیرے ہر ایک لفظ میں

میں اشارہ نہیں کاٹ سکتا تیری بات کیا کاٹتا 🖤

   12
0 Comments